Advertisement
علاقائی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ عبدالستار بچانی بااصول، ملنسار اور عوام دوست انسان تھے،شرجیل میمن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 10:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی علالت کے باعث 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کے اہل خانہ کے مطابق عبد الستار بچانی کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

 ان کے انتقال پر صوبائی وزراء شرجیل میمن، ضیاء لنجار، ذوالفقار شاہ، نثار کھوڑو اور وقار مہدی نے اظہار افسوس اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پرسینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ عبدالستار بچانی بااصول، ملنسار اور عوام دوست انسان تھے۔

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ جمہوریت اور عوام کے لیے ان کی سیاسی جدوجہد اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement