پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
گزشتہ روز بھی کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس بڑے اضافے کیساتھ ایک لاکھ ، 33 ہزار 370 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںمسلسل دوسرے روز تیزی کا سلسلہ برقرار رہا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سےانڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 620 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس بڑے اضافے کیساتھ ایک لاکھ ، 33 ہزار 370 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 2 پیسے کا ہو گیا۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل








