Advertisement

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،متعدد زخمی

پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 8th 2025, 10:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،متعدد زخمی

فلاڈیلفیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو رات تقریباً 1 بجے کے قریب گولیاں چلنے کی اطلاع ملی جب ایک گروپ گریس فیری کے علاقے میں جمع تھا۔

جس کے بعد فلاڈیلفیا پولیس کمشنر کیون بیتھل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حکام جب موقع پر پہنچے تو 13 افراد زخمی پائے گئے، جن میں سے 12 کو گولیاں لگی تھیں۔

بیتھل کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں تین نابالغ بھی شامل ہیں، تاہم وہ ہلاک نہیں ہوئے۔

دوسری جانب پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 20 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement