امریکی صدر نے تیونس پر 25 فیصد،انڈونیشیا پر 32 فیصد، بوسنیا پر 30 فیصد اور بنگلا دیش پر 35 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔


واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان ،جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کرتے ہوئے عائد تجارتی ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کر دیئے۔
غیر ملکی میٖڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ یکم اگست سے جاپان اور جنوبی کوریا سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف وصول کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ امریکی صدر نے تیونس پر 25 فیصد،انڈونیشیا پر 32 فیصد، بوسنیا پر 30 فیصد اور بنگلا دیش پر 35 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سربیا پر 35 ، کیمبوڈیا 36 فیصد ، تھائی لینڈ 36 ، ملائیشیا ، قازقستان پر 25 ، جنوبی افریقا 30 فیصد، لاؤس سے 40 اور میانمار سے 40 فیصد ٹیرف وصول کیا جائے گا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ملائیشیا اور قازقستان پر 25 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔
خیال رہےکہ اس سے قبل پیر کو امریکا نے مختلف ممالک پر ٹیرف میں اضافے کی ڈیڈ لائن 9 جولائی سے بڑھا کر یکم اگست کرنے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 20 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 17 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل








