پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف رواں ماہ جولائی میں ہونےوالی ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلا ف قومی ٹیم کی قیاد ت سلمان علی آغا کریں گے،جبکہ اسکواڈ کے دیگرکھلاڑیوںمیں ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسین طلعت، خوشدل شاہ، عباس آفریدی شامل ہیں۔
اسی طرح نوجوان اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، صائم ایوب، سلمان مرزا، محمد نواز اور سفیان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
بورڈ کی جانب سے قومی اسکواڈ میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا امتزاج شامل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے،دونوں ممالک کے درمیان یہ سیریز ورلڈ کپ سے قبل کھلاڑیوں کے کمبی نیشن کو جانچنے کا اہم موقع ثابت ہوگی۔

خدا نے انہیں ملک کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے،فیلڈ مارشل
- 2 گھنٹے قبل
بابائے اردو مولوی عبدالحق کو دنیا سے رخصت ہوئے 64 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ :حکومت نے امن و امان کے پیش نظر صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کا انصاف کی فراہمی میں تاخیر سے بچنے کیلئے منصوعی ذہانت کے استعمال پر زور
- 4 گھنٹے قبل

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچنے کے بعدبہترین طور پر فعال
- 4 گھنٹے قبل

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق ،اہلیہ زخمی
- 3 گھنٹے قبل

روس اور آسٹریلیا میں زلزلے کےشدید جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس
- 5 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ : غیر معیاری آئسکریم کھانے سے 20 بچوں کی حالت غیر
- 5 گھنٹے قبل

حکومت پاکستان کی جانب سے نامورشخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،مزید900روپے سستا
- 4 گھنٹے قبل