100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار604 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا

شائع شدہ a year ago پر Jul 10th 2025, 12:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مثبت رجحان ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار604 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔
واضح رہے کہ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 774 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 32 ہزار 576 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







