اسلام آباد: سعودی عرب میں ملازمتیں کرنے والے دیگر پاکستانی ورکروں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق رواں سال جون میں ختم ہونےوالے مالی سال 2021 میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں نے 7۔7 ارب ڈالرز بھیجے ہیں جو 2020 کے مقابلے میں 32.75 فیصد زائد ہیں ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
مالی سال 2020 میں سعوید عرب میں کام کرنے والے پاکستان ی محنت کشوں نے 5.865 ارب ڈالرز زر مبادلہ ملک ارساں کیا تھے ۔ جون 2021 میں سعید عرب میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں نے 690 ملین ڈالرز زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے ۔
نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات ، سہولیات اور ترغیبات دینے کے نیتیجے میں گزشتہ مالی سال کے دوران سمند پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر 27 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کی چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی پنجاب حکومت کے سال مکمل ہونے پر ظہرانے میں شرکت
- 3 گھنٹے قبل

چیمپیئنز ٹرافی:بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا
- 7 گھنٹے قبل

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 2 گھنٹے قبل

طالبان کا تعلیم پر ایک اور وار ، برطانوی جوڑا گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری
- 6 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 2 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ملازمین کو بڑی وارننگ دے دی
- 3 گھنٹے قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 2 گھنٹے قبل

سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی سے گولڈ میڈل جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیرِاعظم آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے اُزبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل