واقعہ ویتنام کے مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا جہاں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی

شائع شدہ 7 hours ago پر Jul 20th 2025, 9:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ویتنام کے مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا جہاں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 34 سیاح ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق ڈوبنے والی کشتی'ونڈر سی' پر عملے کے 5 ارکان سمیت کل 53 افراد سوار تھے جن میں سے 11 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے جب کہ 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی پر سوار زیادہ تر افراد کا تعلق ویتنام سے ہی تھا اور وہ داراحکومت ہنوئی سے سیاحت کے لیے آئے تھے۔

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 7 hours ago

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 41 minutes ago

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان
- 4 hours ago

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- 3 hours ago

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 3 hours ago

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 7 hours ago

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 6 hours ago
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 2 hours ago

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 8 hours ago

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات