Advertisement

 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق

واقعہ ویتنام کے مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا جہاں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 20 2025، 9:38 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق

 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ویتنام کے مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا جہاں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 34 سیاح ہلاک ہوگئے۔ 

رپورٹ کے مطابق  ڈوبنے والی کشتی'ونڈر سی' پر عملے کے 5 ارکان سمیت کل 53 افراد سوار تھے جن میں سے 11 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے جب کہ 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی پر سوار زیادہ تر افراد کا تعلق ویتنام سے ہی تھا اور وہ داراحکومت ہنوئی سے سیاحت کے لیے آئے تھے۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 14 hours ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 20 hours ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 16 hours ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 20 hours ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 days ago
Advertisement