اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے،ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کیمپ کے دوران اچھی تیاری رہی،سلمان آغا


ڈھاکہ: پہلے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
ٹاس جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے،ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کیمپ کے دوران اچھی تیاری رہی ۔
بنگلہ دیش کے کپتان نے کہا کہ اس پچ پر 140 کا ٹوٹل اچھا اسکور ہو گا۔
پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی گزشتہ روز ڈھاکا کے ہوٹل میں دونوں کپتانوں کی موجودگی میں کی گئی، اس موقع پر پاکستانی قائد سلمان علی آغا اور بنگلہ دیشی ہم منصب لٹن داس نے ٹرافی کے ہمراہ پوز دیئے۔
واضح رہے کہ آج بارش کی پیش گوئی کی گئی جبکہ سیریز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 20 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago





