Advertisement

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں، یرولائن لیوٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 22nd 2025, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں اور امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی صدر نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی۔

امریکی صدر روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی چاہتے ہیں، ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی فوری رہائی چاہتے ہیں۔

کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے شام میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے مداخلت کی، ٹرمپ شام اور غزہ میں چرچ پر اسرائیلی بمباری سے مایوس ہوئے۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 42 منٹ قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد