قطر نے پاکستان کے لیےآن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 16th 2021, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور قطر کے تعلقات میں مزید مثبت پیش رفت ، قطر نے پاکستان کے لیےآن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں اور پالیسی بھی متعارف کروادی ہے۔
مزید پڑھیں :6000فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین بچ گئیں ، مگر کیسے؟
قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کیا ہے،پاکستانیوں کو 6 ماہ تک کا ویلڈ پاسپورٹ، ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہوگی۔آن ارئیول ٹوئرسٹ ویزہ کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہوگی۔
کورونا ویکسینیشن اور بچوں کے لیے پولیو ویکسینیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے،قطر میں جانے کے لیے کورونا منفی رپورٹ ساتھ لانا ہوگی۔
واپڈا کی جانب سےآبی وسائل کی منصوبہ بندی اور انتظامات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر کانفرنس
- 3 hours ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس : اداکار ساجد حسن نے بیٹے سے متعلق بیان ریکارڈ کر ادیا
- an hour ago

فیصل مسجد کے احاطے میں شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
- 5 hours ago
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا ایک اور انقلابی اقدام
- 3 hours ago

نواز شریف کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
- 2 hours ago

رواں ماہ مہنگائی کی شرح دو سے تین فیصد تک رہنے کا امکان
- 4 hours ago
صدر مملکت آصف علی زرداری آج 10 سے زائد نئے وزراء سے حلف لیں گے
- 5 hours ago

انسٹا گرام کی جانب سے مختصر ویڈیوز ریلز پر مبنی ایک علیحدہ ایپ متعارف کرانےکا فیصلہ
- 17 minutes ago
پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
- 2 hours ago
لاہور : الحمراء میں استاد میانداد خان فیسٹیول کا کامیاب انعقاد
- 4 hours ago

نئے شامل ہونے والے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا
- 3 hours ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے گواہ غلام مصطفیٰ نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات