Advertisement

6000فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین بچ گئیں ، مگر کیسے؟

روس: داغستان میں واقع وادی سولاک میں 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

یہ واقعہ خواتین کے جھولا جھولتے ہوئے پول سے ٹکر کی وجہ سے پیش آیا ہے، جس کے نیتجے میں خواتین پھسل کر نیچے جاگریں لیکن  معجزانہ طور پر دونوں کی زندگیا ں بچ گئیں ۔

مزید پڑھیں : قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

رپورٹ کے مطابق جھولا ہوا میں زیادہ بلند نہ ہونے کی وجہ سے خواتین پہاڑ کے نیچے بنے ہوئے لکڑی کے تختے پر گریں تھی جس کی وجہ سے ان کے جسم پر معمولی چوٹیں آئیں  لیکن اس واقعے نے دونوں خواتین کے ذہن پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں ۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا اور  حفاظتی اقدامات نا اپنانے کی وجہ سے جھولے کے عملے کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
Advertisement