روس: داغستان میں واقع وادی سولاک میں 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یہ واقعہ خواتین کے جھولا جھولتے ہوئے پول سے ٹکر کی وجہ سے پیش آیا ہے، جس کے نیتجے میں خواتین پھسل کر نیچے جاگریں لیکن معجزانہ طور پر دونوں کی زندگیا ں بچ گئیں ۔
مزید پڑھیں : قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

رپورٹ کے مطابق جھولا ہوا میں زیادہ بلند نہ ہونے کی وجہ سے خواتین پہاڑ کے نیچے بنے ہوئے لکڑی کے تختے پر گریں تھی جس کی وجہ سے ان کے جسم پر معمولی چوٹیں آئیں لیکن اس واقعے نے دونوں خواتین کے ذہن پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں ۔
دوسری جانب پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا اور حفاظتی اقدامات نا اپنانے کی وجہ سے جھولے کے عملے کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




