ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کے پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھاجس کی وجہ سےقومی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ۔


برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کے پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھاجس کی وجہ سےقومی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقا نے آسٹریلیا کو 1 رن سے سنسنی خیزمقابلے میں شکست دیکرفائنل میں جگہ بنائی۔
اس موقع پر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم بہترین کارکردگی کیلئے پُرعزم ہے اورشائقین کوشاندارکھیل دیکھنے کو ملے گا،ساؤتھ افریقہ کے کھلاڑیوں نے بھی فائنل جیتنے کے لیے بھرپورمحنت کا عزم ظاہرکیا ہے۔
دوسری جانب کرکٹ پنڈتوں نے پاکستان کو مضبوط ٹیم قراردیا ہے تاہم جنوبی افریقہ نے بھی شاندارکارکردگی سے پوائنٹس ٹیبل میں بلندی حاصل کی۔

سلووینیا کا اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

سیلاب زدگان کو 10 لاکھ تک امداد دی جائے گی ، مریم نواز
- 10 گھنٹے قبل
اسرائیل کا صنعا پر فضائی حملہ، انصاراللہ کے 11 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سابق فرانسیسی صدر کو مجرمانہ سازش پر 5 سال قید، قذافی فنڈنگ کیس میں اہم فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

میٹا کی جانب سے کم عمر صارفین کے لیے فیس بک اور میسنجر میں اہم تبدیلی
- 11 گھنٹے قبل

ایف بی آر کی وضاحت: انکم ٹیکس فارم میں تبدیلی نہیں کی ، 30 ستمبر ڈیڈ لائن برقرار
- 12 گھنٹے قبل
وائٹ ہاؤس: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ختم
- 2 گھنٹے قبل

چاغی سیکورٹی فورسز کارروائی: فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
- 12 گھنٹے قبل

بہتر ازدواجی زندگی اور بچوں کے لیے اداکاری چھوڑی ، فرح حسین
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2025 فائنل میں جگہ بنالی
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی ترک صدر کی کھل کر تعریف، شام اور یوکرین پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل

روزانہ دہی کھانے کی عادت طویل اور صحت مند زندگی کا راز ہو سکتی ہے
- 7 گھنٹے قبل