صوبے میں ملیریا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 227 ہو گئی، محکمہ صحت کے پی

شائع شدہ a year ago پر Aug 5th 2025, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ہفتے ایک ہزار 374 نئے ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق ملیریا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں ملیریا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 227 ہو گئی۔
صحت ماہرین نے کہا کہ مون سون میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے، شہری مچھر مار سپرے کا استعمال یقینی بنائیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








