پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جابن سے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم اور تمین خان ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گے ،ذرائع

شائع شدہ a year ago پر Aug 25th 2025, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 13 ستمبر سے شروع ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کا 6 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جابن سے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم اور تمین خان ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گے ۔
قومی دستے کے دیگر ارکان میں کوچ سلمان اقبال بٹ اور ڈاکڑ علی شیر باجوہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کےصدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی اور لیفٹیننٹ کرنل شاہ بھی دستے کے ہمراہ ٹوکیو جائیں گے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






