Advertisement
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 26th 2025, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement