Advertisement
علاقائی

ڈی جی خان ٹریفک حادثے میں 27 افراد ہلاک ، 30 زخمی

بہاولپور : ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 27 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 19 2021، 11:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے راجن پور جانے والے بس حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں متعددافراد ہلاک ہوئے ۔

تونسہ بائی پاس کے قریب مسافر اور ٹرالر میں تصادم ہونے ہوا ، حادثے کے بعد ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ 

Advertisement
رجحانات
Advertisement