Advertisement

ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 افراد جاں بحق

حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 3rd 2025, 10:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 افراد جاں بحق

ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس حوالے سے ایم این اے انجینئر حمید حسین نے کہا ہے کہ واقعہ علاقے کے امن کو ثبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔

حمید حسین کا کہنا تھا کہ پُرامن علاقے میں دہشت گردی کا واقعہ بدامنی پھیلانے کی سازش ہے، عوام متحد رہ کر سازشوں کو ناکام بنائیں۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 4 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی