اسپورٹس ایونٹ میں پنجاب کے تمام ڈویژنز سے 3 ہزار سے زائد خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی،صوبائی وزیر کھیل


لاہور: صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب میں خواتین کے لیے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ ’’پنک گیمز‘‘منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے میں خواتین کا سب سے برا اسپورٹس ایونت پنک گیمز کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ایونٹ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سیکرٹری اسپورٹس مظفر سیال اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خضر افضال چوہدری بھی شریک ہوئے۔
اجلاس کے دوران وزیر کھیل نے ہدایت دی کہ ’’کھیلتا پنجاب پنک گیمز‘‘ کے لیے فوری طور پر تیاریاں شروع کی جائیں اور اکتوبر کے آخر تک ایونٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے۔
فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ پنک گیمز میں پنجاب کے تمام ڈویژنز سے 3 ہزار سے زائد خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ، سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،وزیر اعظم
- 14 منٹ قبل

پیوٹن کی کم جونگ ان سے ملاقات، کورین صدرکی کرسی سےڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کی مدت اب 5 سال ہے، غیر ضروری بحث چھیڑنا درست نہیں: رانا ثناء اللہ
- ایک گھنٹہ قبل

سردار یوسف سےفلسطینی چیف جسٹس اور امام مسجد اقصیٰ کی ملاقات، علما کے تبادلے، اور دیگر امور پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد کی قطر کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،غیر اخلاقی ویڈیو ز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

سموسہ نہ کھلانے پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کر دی،پولیس نے انوکھا مقدمہ درج کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر پانی کا شدید دباؤ، کئی مقامات پر ریکارڈ ٹوٹ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

کیا حساس مزاج ہونا ذہنی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے؟ نئی تحقیق نے چونکا دیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے چینی وزیرصنعت کی ملاقات،کان کنی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
- ایک گھنٹہ قبل