Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 540ڈالر پر مستحکم ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Sep 4th 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھےر وز ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 76ہزار 700روپے کی بلند ترین سطح پر برقرا ر ہے۔

 اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 22ہزار 959روپے کی بلند ترین سطح پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 540ڈالر پر مستحکم ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 315روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 699روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

Advertisement
اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری  کی طویل عرصہ بعد ایک ساتھ پرفارمنس

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں جنگ میں عظیم کامیابی ملی: وزیراعلیٰ پنجاب

  • 7 منٹ قبل
سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ،قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی نے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے

  • ایک گھنٹہ قبل
خضدار: سیکیورٹی کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد جہنم واصل،متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
شبلی فراز اور عمر ایوب نے ڈی سیٹ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

شبلی فراز اور عمر ایوب نے ڈی سیٹ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعے سے متعلق مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ

حماس کے مثبت رد عمل کے بعد غزہ پر حملے اور قبضے کا منصوبہ روک دیا

  • 2 گھنٹے قبل
امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نامزد مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نامزد مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی: صوبائی حکومت کا بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے والدین کیخلاف سخت اقدامات پرغور

  • 6 گھنٹے قبل
شہریوں کیلئے اچھی خبر،قومی ائیرلائن کا 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لئے آپریشن کا باضابطہ اعلان

شہریوں کیلئے اچھی خبر،قومی ائیرلائن کا 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لئے آپریشن کا باضابطہ اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
مدھر آواز، ہر گیت بے مثال، نامورگلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے