شیوم کی والدہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ زخمی شوہر شیوم کو اسپتال لے جا کر طبی امداد فراہم کی گئی،پولیس حکام


لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے سموسے نہ کھلانے پر شوہر کی پٹائی لگا دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپریش کے گاؤں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے اپنے شوہر سے سموسمہ کھلانے کی فرمائش کی لیکن شوہر نے بیوی کو سموسہ نہ لا کر دیا۔
جس پر بیوی سنگیتا سموسہ نہ لاکر دینے پر اپنے شوہر شیوم سے ناراض ہو گئی۔ اور اس نے اگلے روز اپنے گھر والوں کو شکایت کی۔ جس پر سنگیتا کے والدین اور ماموں شیوم کو گاؤں کی پنچایت میں لے گئے،جہاں سنگیتا کے گھر والوں نے پنچایت میں ہی شیوم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
جس پر شیوم کی والدہ نے بہو سمیت اس کے گھر والوں کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔
مقامی پولیس کے مطابق شیوم کی والدہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ زخمی شوہر شیوم کو اسپتال لے جا کر طبی امداد فراہم کی گئی۔
خیال رہے کہ ایک وسیع عریض رقبے اور لسانی و نسلی گروہوں کے ملک بھارت میں آئے روز اس طرح کے انوکھے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔

حکومت چینی بحران کی ذمہ دار ہے ، شاہد خاقان عباسی
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
- 3 hours ago

"پنک گیمز" میں پنجاب بھر سے تین ہزار سے زائد خواتین کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- an hour ago

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا متحدہ عرب امارا ت کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

آرمی چیف کی مدت اب 5 سال ہے، غیر ضروری بحث چھیڑنا درست نہیں: رانا ثناء اللہ
- 3 hours ago

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ہائی ملٹری کوآپریشن کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت
- 3 hours ago

پاک بحریہ کے تین کموڈورز ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی پا گئے
- an hour ago

صوبائی حکومت کا پنجاب میں خواتین کے لیے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ کرانے کا فیصلہ
- 4 hours ago
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

کرکٹڑ حیدر علی کے خلاف تحقیقات فی الوقت بند، شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا: مانچسٹر پولیس
- 2 hours ago

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ، سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،وزیر اعظم
- 2 hours ago

سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر پانی کا شدید دباؤ، کئی مقامات پر ریکارڈ ٹوٹ گئے
- 3 hours ago