ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی، ملزم اپنی بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر کے فرار ہو گیا، ملزم کی بیوی کافی عرصے سے روٹھ کر میکے میں تھی،پولیس

مالاکنڈ: خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں گھریلو جھگڑے پرسنگ دل شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مالا کنڈ کے علاقے ڈھیری جولگرام کنڈ میں پیش آیا جہاں ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور سسر سمیت 5 افراد جاں بحق ہق گئے جبکہ ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منصور نامی ملزم نے سسر کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی، ملزم اپنی بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر کے فرار ہو گیا، ملزم کی بیوی کافی عرصے سے روٹھ کر میکے میں تھی۔
پولیس کا کہنا ہے مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

بحرین میں ہونے والی ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کا 99 رکنی دستہ حصہ لے گا
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا ضلع شیرانی میں آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

مریم نواز کے بیان کیخلاف پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں احتجاج ، اجلاس سے واک آؤٹ
- 2 گھنٹے قبل

راولپنڈی شہر میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے کیسز رپورٹ
- 2 گھنٹے قبل

ہمارے کہنے پر غزہ کے 20 نکاتی ڈرافٹ سے اسرائیل کا نام نکالا گیا ہے،اسحاق ڈار
- 19 منٹ قبل

اسرائیلی بحریہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی قبضے میں لے لیا
- 29 منٹ قبل

غزہ کا 20 نکاتی منصوبہ: ٹرمپ اگر دو ریاستی حل کی طرف جاتے ہیں تو روس حمایت کرے گا، پیوٹن
- ایک گھنٹہ قبل

تابش ہاشمی اپنی کامیڈی اور مزاحیہ میزبانی کے بعد بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار
- 26 منٹ قبل
پاکستان قونصلیٹ دبئی کا یو اے ای میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کیلئے اہم پیغام
- 36 منٹ قبل

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے ہمالیائی گلابی نمک کی بیلجیم میں گلوبل انوویشن ایوارڈ میں نمایاں کامیابی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا
- 4 گھنٹے قبل