چچا کے تیز خراٹوں سے کئی دنوں سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا اور برداشت سے باہر ہونے پر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایاملزم


جاپان میں خراٹوں کی وجہ سے تنگ آکر بھتیجے نے اپنے چچا کو زہر دے دیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے نوعمر بھتیجے کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں 18 سالہ لڑکے نے اپنے چچا کو شدید خراٹے لینے کی وجہ سے زہر دے دیاجس کے نتیجے میں وہ اچانک بے ہوش ہوگئے اور ان کی حالت تشویشناک ہوگئی، لیکن خوش قسمتی سے چچا کی جان بچ گئی۔
تاہم دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف قتل کی کوشش کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تحقیقات کے دوران پولیس کو دیے گئے بیان میں ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ چچا کے تیز خراٹوں سے کئی دنوں سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا اور برداشت سے باہر ہونے پر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔
اس حوالے سے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ یہ کیس اس بات کی علامت ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتیں بھی ذہنی دباؤ اور غصے کی صورت میں خطرناک نتائج اختیار کر سکتی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی شرح اضافے کے بعد 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

زمبابوے اورنمیبیا نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب :حالیہ سیلاب سے متاثرہ 81 ہزار سے زائد افراد کی تفصیلات جمع کر لی گئیں
- چند سیکنڈ قبل

ہمارے کہنے پر غزہ کے 20 نکاتی ڈرافٹ سے اسرائیل کا نام نکالا گیا ہے،اسحاق ڈار
- 2 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ اور فلسطین جیسے نازک مسئلے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟اسدقیصر
- 8 منٹ قبل
پاکستان قونصلیٹ دبئی کا یو اے ای میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کیلئے اہم پیغام
- 3 گھنٹے قبل

میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں،پریس کلب واقعے میں جو ملوث ہوگااسکے خلاف کارروائی ہوگی، طلال چوہدری
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف-تعبیرپروگرام کے تحت قطر میں 65 سے زیادہ ہنر مند نوجوانوں کو ملازمت مل گئی
- 2 گھنٹے قبل

چینی جنگی طیارے جے۔35 نے اہم عسکری سنگ میل عبور کر لیا
- 6 منٹ قبل

تابش ہاشمی اپنی کامیڈی اور مزاحیہ میزبانی کے بعد بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار
- 3 گھنٹے قبل

اسرائیلی بحریہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی قبضے میں لے لیا
- 3 گھنٹے قبل