Advertisement

بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے بارامتی شہر میں اترنے کی کوشش کی جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر جنوری 28 2026، 4:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک

بھارت کے ضلع پونے میں ایک طیارے کے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور چار دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے بارامتی شہر میں اترنے کی کوشش کی جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔

طیارے میں اجیت پوار ان کے دو اہلکار اور عملے کے دو ارکان سوار تھے۔

 
Advertisement
رجحانات
Advertisement