Advertisement

ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ

دونوں ٹیمیں اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں5مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں جن میں سے3 میں افغانستان اور 2میں ہانگ کانگ کو فتح حاصل ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 9th 2025, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ

ابوظہبی: (ایشیا کرکٹ کپ کےافتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظہبی کے زید کرکٹ سیٹیڈیم میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔ 

دونوں ٹیمیں اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں5مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں جن میں سے3 میں افغانستان اور 2میں ہانگ کانگ کو فتح حاصل ہوئی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جانے والے جانے والے ایونٹ میں 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے میں پاکستان، بھارت، عمان اور یو اے ای شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 منٹ قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 33 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement