نیم ہنرمند افراد کے لیے کم از کم اجرت: 41,280 روپے ، ہنرمند افراد کے لیے: 48,910 روپے ، اعلیٰ ہنرمند افراد کے لیے: 50,868 روپے مقرر کی گئی ہے


خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نئی اجرت کے مطابق صوبے میں یومیہ کم از کم اجرت 1538 روپے ہوگی۔ یہ فیصلہ موجودہ مالی سال کے بجٹ میں اجرتوں کے حوالے سے کیے گئے اعلان کے مطابق کیا گیا ہے۔
سندھ میں اجرت کا موازنہ خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی جولائی 2025 میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی تھی۔
سندھ مینیمم ویجز بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق:
نیم ہنرمند افراد کے لیے کم از کم اجرت: 41,280 روپے ، ہنرمند افراد کے لیے: 48,910 روپے ، اعلیٰ ہنرمند افراد کے لیے: 50,868 روپے
یہ اضافہ سندھ منیمم ویجز ایکٹ 2015 کے تحت کیا گیا تھا، جس کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل






