یہ اہم مقابلہ گروپ بی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کو ترجیح دی

شائع شدہ a year ago پر Sep 18th 2025, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابو ظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے گیارہویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اہم مقابلہ گروپ بی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کو ترجیح دی۔
گروپ بی میں سری لنکا دو میچز میں دو فتوحات کے ساتھ چار پوائنٹس لے کر سرِفہرست ہے، جبکہ افغانستان ایک فتح اور ایک شکست کے ساتھ دو پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔
اس میچ کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی ہے کہ اگر افغانستان آج کا میچ ہار جاتا ہے تو وہ ایشیا کپ 2025 سے باہر ہو جائے گا، جبکہ کامیابی کی صورت میں وہ سپر فور مرحلے میں رسائی حاصل کر لے گا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


