سپر اسٹار معمر رانا پہلی مرتبہ اسٹیج پر جلوہ گر،پرفارمنس نے سپر ہٹ فلم چوڑیاں کی یاد تازہ کر دی
ڈرامہ ’یہ چوڑیاں‘ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار معمر رانا، نسیم وکی، خوشبو، مناہل خان،اکرم اداس،کنول فلک، اچھی خان اور دیگر شامل ہیں


لاہور: لالی وڈ سپر اسٹار معمر رانا پہلی مرتبہ اسٹیج پر جلوہ گر ہوئے،، ڈرامے نے سپر ہٹ فلم چوڑیاں کی یاد تازہ کر دی، اسٹار کاسٹ کے ساتھ ڈرامے کو دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا اور معمر رانا کی اداکاری کو سراہا۔
تفصیلات کے مطبق محفل تھیٹر لاہور میں پیش کیا جانیوالا ڈرامہ یہ چوڑیاں میں اداکار معمر رانا پہلی مرتبہ جلوہ گر ہوئے،ڈرامے کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی،سپر ہٹ فلم چوڑیاں کی کہانی سے ماخوذ ڈرامے میں معمر رانا سمیت معروف اداکاروں نے خوب صورت پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر اداکار معمر رانا اور دیگر کا کہنا تھا کہ تھیٹر کی بہتری کے بعد یہاں کام کرنے فیصلہ کیا،،امید ہے ڈرامہ مدتوں یاد رہے گا۔
معروف اداکار وڈائریکٹر نسیم وکی نے کہا کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے بعد ہم نے خوب محنت کی اور آج تھیٹر کو فیملی بنانے میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں۔
ڈرامہ یہ چوڑیاں کی نمایاں کاسٹ میں اداکار معمر رانا، نسیم وکی، خوشبو، مناہل خان،اکرم اداس،کنول فلک، اچھی خان اور دیگر شامل ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 hours ago





