فی تولہ سونے کی قیمت 8ہزار 300روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 43ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی


عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
مقامی صرافہ بازاروں میں آج جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 8ہزار 300روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 43ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7ہزار 116 روپے بڑھ کر 3لاکھ 79ہزار 854 روپے ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں یک دم 83 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 207 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 228روپے کے اضافے سے 5ہزار 662روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 196روپے کے اضافے سے 4ہزار 854روپے کی سطح پر آگئی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کاروں کی اپنے اثاثوں کو ڈی ویلیوایشن سے محفوظ بنانے کی غرض سے خالص سونے میں انویسٹمنٹ اور برکس ممالک کی طلب بڑھنے سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں عارضی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں اضافے کا رحجان دوبارہ غالب ہوگیا ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل







