رائیونڈ: باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
زخمیوں کو لاہور جنرل اسپتال اور رائیونڈ ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،ریسکیو حکام

شائع شدہ a year ago پر Nov 16th 2025, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رائیونڈ جیابگا روڈ پر باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق باراتیوں کی بس جیابگا رائیونڈ روڈ پر ٹرالر سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق زخمیوں کو لاہور جنرل اسپتال اور رائیونڈ ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
حادثے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ باراتیوں کی بس حادثے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث زیادہ نقصان ہوا ۔
دوسری جانب رائیونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 6 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





