چھوٹی انتظامی اکائیوں سے عوامی مسائل کے حل میں بہتری ممکن ہے


ویب ڈیسک: ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر شعیب بٹالوی نے کہا ہے کہ بحث اس بات پر نہیں ہونی چاہیے کہ نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں، بلکہ یہ سوال اہم ہے کہ ملک میں کتنے نئے صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے نوجوانوں کے لیے روزگار، معیاری تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مواقع بڑھ سکتے ہیں۔ چھوٹی انتظامی اکائیوں کی تشکیل سے حکمرانی کا نظام بہتر بنانے اور عوامی مسائل پر مؤثر توجہ دینے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔
شعیب بٹالوی کے مطابق انتظامی اکائیاں چھوٹی ہونے سے منتخب نمائندے اپنے عوام کے زیادہ قریب ہوں گے اور مقامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے مؤثر کردار ادا کرسکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی اپنے حلقوں، وزرائے اعلیٰ اپنے صوبوں جبکہ حکومت مجموعی طور پر عوامی مسائل پر زیادہ مؤثر انداز میں توجہ دے سکے گی۔
انہوں نے نئے صوبوں کے قیام کو انتظامی بہتری، روزگار کے فروغ اور عوام کو بنیادی سہولیات کی بہتر فراہمی سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر سنجیدہ بحث کی ضرورت ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل








