نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر ہتھیار لے جانے اور ان کی نمائش پرپابندی عائد ہوگی

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر ستمبر 23 2026، 2:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے 5 اکتوبر تک کیلئےکیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر ہتھیار لے جانے اور ان کی نمائش پرپابندی عائد ہوگی، عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد ہوگی۔
لوگوں کو غیرقانونی اجتماعات میں شرکت کیلئے اکسانے پر بھی پابندی عائد ہے تاہم پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، نمازجنازہ، تدفین، مساجد و دیگر عبادت گاہوں پر نہیں ہوگا۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






