سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے کمانڈوز نے نماز فجر کے بعد کارروائی کی، جس میں آخری دو خودکش بمباروں کو نشانہ بنایا گیا، جو پولیس لائنز کمپلیکس کے اندر چھپے ہوئے تھے

شائع شدہ 21 days ago پر Sep 19th 2026, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک کر دیے گئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے کمانڈوز نے نماز فجر کے بعد کارروائی کی، جس میں آخری دو خودکش بمباروں کو نشانہ بنایا گیا، جو پولیس لائنز کمپلیکس کے اندر چھپے ہوئے تھے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے پوری کارروائی کی براہ راست نگرانی کی۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








