سئینر رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ مظہر علی خان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،نوابزادہ مظہرعلی خان کئی دن سےعلیل تھے

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 16th 2025, 9:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق سئینر رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ مظہر علی خان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،نوابزادہ مظہرعلی خان کئی دن سےعلیل تھے۔
وہ نوابزادہ خاندان کےسربراہ اورقومی اسمبلی کےسابق ممبر تھے،نوابزادہ مظہرعلی خان 2013 میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن جیت کر ایم این اے منتخب ہوئے۔
مرحوم نوابزادہ مظہر علی خان ایک بار ایم پی اے اور ایک بار ایم این اے رہ چکے ہیں۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 9 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 17 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




