اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےوزارت آئی ٹی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا، وفاقی کابینہ نےوزارت آئی ٹی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔پالیسی کے نفاذ،امور کی نگرانی ، حکمت عملی کے تعین اور اقدامات کیلئے" سائبرگورننس پالیسی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
کابینہ نے ملک بھر سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کیلئے ایڈیشنل اسپیکٹرم کی نیلامی کی بھی منطوری دیدی ہے
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ قلیل مدت میں اہم ترین پالیسی کی تیاری پر وزارت آئی ٹی کے حکام اورماہرین مبارکباد کے مستحق ہیں،پالیسی کا اولین مقصد شہریوں، سرکاری ونجی اداروں کے آن لائن ڈیٹا،معلومات کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
امین الحق نے کہا کہ سرکاری و نجی ادارے ڈیٹا، خدمات، آئی سی ٹی مصنوعات اور سسٹمز سائبرپالیسی کے پابند ہوں گے،پاکستان کے کسی ادارے پر سائبر حملے کو قومی سالمیت پر جارحیت تصور کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل





