بڈنگ فیس کا مقصد سنجیدہ خریداروں کے ساتھ معاملات طے کرنا ہے، نئی ٹیموں کو خریدنے کے خواہشمند افراد بڈنگ فیس پیشکش کے ساتھ جمع کروائیں گے،ذرائع


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی دو نئی ٹیموں کے لئے بڈنگ فیس مقرر کر دی
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کی بڈز کے لئے بڈنگ فیس مقرر کردی، دو لاکھ ڈالر سیکیورٹی فیس قابل واپسی جبکہ بیس ہزار ڈالر ناقابل واپسی رقم جمع کروانا ہوگی۔
ذرائع کے مطابق بڈنگ فیس کا مقصد سنجیدہ خریداروں کے ساتھ معاملات طے کرنا ہے، نئی ٹیموں کو خریدنے کے خواہشمند افراد بڈنگ فیس پیشکش کے ساتھ جمع کروائیں گے۔
ذرائع کے مطابق کچھ غیر سنجیدہ خریدار کمپنی اور اپنی مشہوری کے لئے کاغذات جمع کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں، پی سی بی تمام ڈاکومنٹس کی بھرپور جانچ پڑتال کرنے کے بعد معاملات کو آگے بڑھانے کا خواہشمند ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کو خریدنے کے لئے بڑی تعداد میں خریدار موجود ہیں، دو نئی ٹیموں کی پیشکش جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 34 minutes ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago






