لاہور : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے پلیروں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 8:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ون ڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرارہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی کپتان کا دوسرا نمبرہے ۔
ون ڈے باؤلرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ ٹاپ پر موجودہیں جبکہ کسی بھی فارمیٹ کی رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی باؤلر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




