Advertisement

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

برِج ٹاؤن: پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  برِج ٹاؤن میں تیز بارش کے باعث پاکستان ٹیم بیٹنگ کیلئے نہیں آ سکی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 9 اوورز میں 86 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 85 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کی طرف سے حسن علی 2 وکٹیں لر کر سرفہرست رہے جبکہ ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 31 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا  ، پاکستان کی جانب سے آج فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر نے  ڈیبیو  کیا تھا۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی