بغداد: فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر جمعرات کے روز شمالی عراق میں ایک دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں موجود عملے کے پانچوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں : پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلوں پرمشروط پاپندی عائد
ہیلی کاپٹر بغداد کے شمال میں 170 کلومیٹر شمال کے قصبے آملی کے قریب گرا، لیکن ابھی یہ واضح نہیں کیا کہ ہیلی کاپٹر کو مزائل لگا یا تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر ا۔
2017 میں دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند گروپ کی شکست کے باوجود ، اس گروہ کے باقی افراد نے عراق کے مختلف حصوں میں حکومتی افواج کے خلاف ہٹ اینڈ رن حملوں کا آغاز کیا ہوا ہے۔
فوجی عہدیداروں نے بتایا کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ مہینوں کے دوران اس علاقے میں متعدد کاروائیاں شروع کیں جہاں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ہے۔
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- ایک دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک گھنٹہ قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 5 منٹ قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 28 منٹ قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- ایک دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- ایک دن قبل




