پنجاب کی ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کا جشن :گلوکار سونو ڈینجرس سونگ ’’آئی بسنت ‘‘کا ٹیزر جاری کردیا
سونگ میں پنجاب کی ثقافت کے سارے رنگ اور بسنت کو پھر پور طریقے سے مناتے دیکھایا گیا ہے،آئی بسنت ایک ایسا گیت ہے جو جشن، روایت، تال، خوشی اور رنگوں سے بھرپور ہے


ویب ڈیسک:پنجاب کی شاندار ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کی واپسی کا جشن منانے میں سنگر، ڈانسر اور کوریوگرافر سونو ڈینجرس بھی شامل ہوگئے۔
اس حوالے سے انہوں نے اپنے نئے سونگ ’’آئی بسنت‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا۔
سونگ میں پنجاب کی ثقافت کے سارے رنگ اور بسنت کو پھر پور طریقے سے مناتے دیکھایا گیا ہے،آئی بسنت ایک ایسا گیت ہے جو جشن، روایت، تال، خوشی اور رنگوں سے بھرپور ہے۔
اس گیت میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا گیا ہے جنہوں نے حفاظتی انتظامات کے ساتھ لاہور کے عوام کو ایک بار پھر بسنت منانے کی اجازت دی، اور یوں لاہور کی رونقیں اور پنجابی ثقافتی میلہ دوبارہ بحال ہوا۔
آئی بسنت کے گلوکار،شاعر اور کوریوگرافر سونو ڈینجرس ہیں۔ میوزک علی مصطفیٰ اور ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں۔ گیت میں مروی خان، الویٰنا شاہ اور فلم اسٹار حیدر سلطان راہی بھی ہیں۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل







