اسلام آباد : مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 06 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 7:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی بنیادوں پر کیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 1 اکتوبر سے ہو گا، بجلی کی قیمتوں میں کمی ایک سال تک لاگو رہے گا۔ فیصلے کے مطابق 06 پیسے فی یونٹ کمی سے صارفین کو 6 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہو گا۔
خیال رہےکہ اس سے قبل نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کی تھی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 11 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








