فرخ آباد میں 0.2 ،گلشن راوی میں 2.4 ، اقبال ٹاؤن میں 3 ملی میٹر ،سمن آباد میں 4، سگیاں کے علاقے میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات


لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا،بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی آگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شملہ پہاڑی اور اطراف میں بارش اور ژالہ باری ہوئی،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نشتر ٹاؤن میں 35 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن میں 29.4 ملی میٹر ، جیل روڈ پر 5، گلبرگ میں 11.4، پانی والا تالاب میں 2.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
اِسی طرح فرخ آباد میں 0.2 ،گلشن راوی میں 2.4 ، اقبال ٹاؤن میں 3 ملی میٹر ،سمن آباد میں 4، سگیاں کے علاقے میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
جبکہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بادل جم کر برسیں ، جس سے شہروں کی سڑکیں اور گلیاں پانی سے بھر گئیں ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل






