Advertisement
تفریح

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں مہنگائی بڑھے گی وہیں ڈرامہ انڈسٹری پر بھی اثر پڑے گا،فنکار برادری

حکومت ایسی پالیسی اپنائے جس سے غریب اور متوسط طبقے پر بوجھ نہ پڑے، فنکار برادری 

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 4th 2026, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں مہنگائی بڑھے گی وہیں ڈرامہ انڈسٹری پر بھی اثر پڑے گا،فنکار برادری

لاہور:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور کمی کے بعد فنکار برادری کے بھی مطالبات سامنے آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق فنکار برادری کا کہنا تھا کہ  حکومت ایسی پالیسی اپنائے جس سے غریب اور متوسط طبقے پر بوجھ نہ پڑے۔ سینئر ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل  ملک کا کہنا تھا کہ  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضاف ہو گا، تاہم وزیراعظم شہباز شریف  نے جو کمی  کی ہے وہ خوش آئند ہے، امید ہے حکومت غریب عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالے گی۔

اداکار قیصر پیا نے کہا کہ لگتا ہے اب گاڑیوں کی بجائے موٹر سائیکلوں سے کام چلانا پڑے گا  کیونکہ اتنا مہنگا پٹرول اب برداشت سے باہر ہے۔

اداکارہ وجہیہ علی ، نازلی نور اور امروزیہ خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں مہنگائی بڑھے گی وہیں ڈرامہ انڈسٹری پر بھی اثر پڑے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرامہ دیکھنے والا اب سوچ سمجھ کر ہی آئے گا۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی پالیسی ایسی اپنائے گی جس سے عام آدمی  پر بوجھ نہ پڑے،موجودہ دور میں کفایت شعاری سے کام لینا ہو گا۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 13 hours ago
Advertisement