فیصل آباد : فیصل آباد میں پیپلز کالونی کے علاقہ میں چور صرف 20 سکینڈ میں ایک کروڑ بیس لاکھ کی لینڈ کروزرلے اُڑے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 16th 2021, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں چوری کی بڑی واردات سامنے آگئی ، دو چور گھر کے باہر کھڑی لینڈ کروزر کا آٹو لاک کھول کر لے گئے ، لینڈ کروزر چوری ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دو افراد کو بڑی صفائی کے ساتھ گاڑی چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے گاڑی کے مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکے ۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 15 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات