Advertisement

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

اومان کی حدود میں ہونے والے اس حملے کے بعد اقوام متحدہ کی ایجنسی نے خلیج میں پھنسے جہازوں اور ملاحوں کو نکالنے کا پروگرام عارضی طور پر روک دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 26th 2026, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

جہاز رانی کے ڈیٹا کے مطابق تائیوان کے جہاز پر ایرانی فائرنگ کے بعد جمعہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد کم ہو گئی۔

اومان کی حدود میں ہونے والے اس حملے کے بعد اقوام متحدہ کی ایجنسی نے خلیج میں پھنسے جہازوں اور ملاحوں کو نکالنے کا پروگرام عارضی طور پر روک دیا ہے۔

تاہم واشنگٹن اور تہران میں جنگ بندی کے بعد تیل خریداروں کو سپلائی بحال ہونے کی امید ہے اور جمعہ کو خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں۔ سعودی عرب نے بھی خلیج سے تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔

تائیوان کی ایورگرین میرین نے تصدیق کی کہ اس کے جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے واضح کیا کہ تہران کے ساتھ ہم آہنگی کے بغیر آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔

ڈیٹا کے مطابق بدھ کو آبنائے سے 27 اور جمعرات کو 24 جہاز گزرے، لیکن جمعہ کو یہ تعداد کم ہو کر 13 رہ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ بحری ٹریفک کی بحالی کی کوششوں کو دھچکا ہے اور صورتحال واضح کرتی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بحری آمدورفت کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ کتنا ضروری ہے۔ ابھی تک صورتحال معمول پر نہیں آ سکی ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
Advertisement