Advertisement

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

طوفانی موسم کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے اس میچ میں میزبان ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا۔ جولین کوئونوزنے میچ کے 22ویں منٹ میں پہلا گول داغا اور پھر راؤل جیمینیز کو دوسرا گول کرنے میں مدد فراہم کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 ماہ قبل پر جولائی 1 2026، 5:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

اے ایف پی: میکسیکو نے اپنے تاریخی ازٹیکا اسٹیڈیم میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کو 2-0 سے شکست دے دی اور ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں 40 سالہ بدقسمتی کا سلسلہ ختم کر دیا۔

طوفانی موسم کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے اس میچ میں میزبان ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا۔ جولین کوئونوزنے میچ کے 22ویں منٹ میں پہلا گول داغا اور پھر راؤل جیمینیز کو دوسرا گول کرنے میں مدد فراہم کی۔

میکسیکو نے 1986 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کا کوئی ناک آؤٹ میچ جیتا ہے۔ کوچ جیویر اگوئیرے نے اس تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شائقین اور ٹیم کے درمیان مضبوط رشتے کا نتیجہ قرار دیا۔

میکسیکو اب تک ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول کھائے بغیر ناقابلِ شکست ہے اور راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ انگلینڈ یا کانگو سے ہوگا۔ اتوار کو ہونے والے اس اگلے میچ کے بعد کوارٹر فائنل سے تمام میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 5 گھنٹے قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 10 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement