Advertisement
تفریح

بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

دیو آنند کے صاحبزادے 70 برس کی عمر میں لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 29th 2026, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

ویب ڈیسک: ماضی کے معروف بھارتی اداکار دیو آنند کے صاحبزادے، فلم ساز اور اداکار سنیل آنند برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ وہ 70 برس کے تھے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سنیل آنند امریکہ سے بھارت واپس آ رہے تھے کہ لندن میں انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم علاج کے دوران دوسرا ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت ہوا۔

سنیل آنند نے 1984 میں فلم "آنند اور آنند" سے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا اور بعد ازاں متعدد فلموں میں اداکاری کے علاوہ اپنے والد کے فلمی ادارے نوکیتن فلمز کی دیکھ بھال میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ان کے انتقال کے بعد بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا ہے، جبکہ شوبز شخصیات اور مداح سوشل میڈیا پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 11 منٹ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا