ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
مکسڈ ڈبلز راؤنڈ آف 16 میں عاصم خان اور مہوش کی ٹیم نے جاپانی ٹیم کو شکست دی، ناوکی ہیاشی اور اور ایریسا سانو کے خلاف پاکستانی پیئر نے دو ۔ ایک سے کامیابی حاصل کی

شائع شدہ 21 days ago پر Sep 24th 2026, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ مکسڈ ڈبلز میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
مکسڈ ڈبلز راؤنڈ آف 16 میں عاصم خان اور مہوش کی ٹیم نے جاپانی ٹیم کو شکست دی، ناوکی ہیاشی اور اور ایریسا سانو کے خلاف پاکستانی پیئر نے دو ۔ ایک سے کامیابی حاصل کی۔
عاصم خان اور مہوش علی کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ آٹھ، گیارہ ۔ دس اور گیارہ ۔ چار رہا۔
اس کے علاوہ مکسڈ ڈبلز کے ایک اور میچ میں ناصر اقبال اور سحرش علی کی ٹیم کو راؤنڈ آف 16 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 14 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 19 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









